Monday, 8 August 2016
یہ فورم Operation Atheism الحاد (Atheist) کا QURAN اور Science کی روشنی میں علمی اور عقلی فاصلہ متیعن کرتا ہے
گروپ کا بنیادی موضوع رد الحاد ہے کسی خاص فرقے یا مذھب کے خلاف ہم بات نہیں کرتے اور نہ ہی کسی خاص فرقے یا مذھب کی تبلیغ ہی ہمارا مقصود ہے سواۓ مجموعی اسلامی نظریات - یہاں اس گروپ میں صرف دو ہی مذاھب یا فرقے ہیں ایک اہل خدا دوسرا اہل الحاد مزیداس گروپ کا کسی بھی شیعہ سنی وہابی دیوبندی وغیرہ سے نہ کوئی جھگڑا ہے نہ ہی ہم صرف اسی کے ہی عقائید کی حمایت کرنے کے لیے یہاں جمع ہیں بلکہ ہمارا مقصد اہل مذھب کا اہل الحاد کے خلاف مجموعی اتحاد ہے -
https://www.facebook.com/groups/OperationAtheism
Subscribe to:
Posts (Atom)